اقبال نامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مجرم کا اقبال بیان خصوصاً جو عدالت میں لکھ کر پیش کیا جائے یا جسے عدالت قلمبند کرے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مجرم کا اقبال بیان خصوصاً جو عدالت میں لکھ کر پیش کیا جائے یا جسے عدالت قلمبند کرے۔